پریس فار پیس کے زیرا ہتمام دوسرا بین الاقوامی مقابلہ افسانہ نگاری افسانے بھیجنے کے آخری تاریخ اکتیس دسمبر ہے۔ منتخب افسانوں کی کتابی شکل میں انڈیا اور پاکستان سے شائع کیا جائے گا۔
لندن /لاہور، دہلی (خصوصی رپورٹ ہم سماج پاکستان ) پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیرِ اہتمام دوسرا عالمی مقابلہ افسانہ نگاری منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں بھارت پاکستان … Read More