چین میں موجود پاکستانی صحافی شاہد افراز خان کو چائنا میڈیا گروپ نے اپنا معتبر ترین ایوارڈ عطاکردیا۔
چین کے سب سے بڑے میڈیا ادارے چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) سے وابستہ پاکستانی صحافی شاہد افراز خان کو اُن کی سال 2024 میں بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی … Read More