میرے محبوب۔| شاعری: مبینا خان

میرے محبوب تمہارے ہونے سے یہ دنیا رنگین ہے

میری ہر دھڑکن تمہارے نام سے دھڑکتی ہے

تمہاری ہر مسکراہٹ پہ  میرا دل جھومتا  ہے

تمہارے ہر لفظ پر میں جھومتی ہوں

تم جان ہو میری یہ مان لو

کے تمہیں دیکھ کے میں کھل اٹھتی ہوں

اب آ بھی جاؤ کے میں یہ یقین کرلوں

کے تم میں میری جان بستی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share via
Copy link