سیر المصنّفین: ایک تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ اور پروفیسر معین الدین عقیل۔| تحریر: ڈاکٹر افضل رضوی: آسٹریلیا
جلد اوّل، جلد دوم طبع اول1924ء طبع دوم1948ء، جدید ایڈیشن 2025: مرتبہ: پروفیسر ڈاکٹرمعین الدین عقیل سیر المصنّفین اردو ادب کی سوانحی روایت میں بنیادی ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔ … Read More
