پالف آسٹریلیا اردو اسکول کے طلبہ بیرونِ ملک رہتے ہوئے بھی اپنی تہذیبی شناخت، زبان اور ثقافتی ورثے سے جڑے رہنے کی کوشش کر رہے ہیں.| رپورٹ سیدہ گیلانی۔۔۔آسٹریلیا
پالف آسٹریلیا اردو اسکول کے طلبہ نے عیدالفطر کی آمد کے موقع پر نہ صرف اردو زبان سیکھنے میں اپنی غیر معمولی دلچسپی اور محنت کا مظاہرہ کیا بلکہ فنِ … Read More
